شام کے ساتھ تناؤ اچانک جنگ میں بدل سکتا ہے،اسرائیل

یروشلم:اسرائیلی ایئرفورس کے چیف جنرل عامر ایشیل نے کہا ہے کہ شام کے ساتھ تناؤ اچانک جنگ میں بدل سکتا ہے۔  Read More →

احمدی نژاد کا مشائی کی نااہلی چیلنج کرنے کا اعلان

تہران:ایران صدر محمود احمدی نژاد نے اپنے صدارتی امیدوار اسفند یاررحیم مشائی کی نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کرنے  کا اعلان کیا ہے۔  Read More →

بشارالاسد کو بہرصورت جانا ہوگا، قطری وزیراعظم

عمان:قطر کے وزیر اعظم شیخ حماد بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی کے سیاسی حل کے لئے صدر بشار الاسد کو عہدہ چھوڑنا ہو گا۔  Read More →

امریکا کا ڈرون حملوں میں 4 شہریوں کی ہلاکت کااعتراف

واشنگٹن: امریکا نے پہلی بار ڈرون حملوں میں 4 امریکی شدت پسندوں کی ہلاکت تسلیم کرلی ہے۔  Read More →

لندن میں خنجر کے وارسے فوجی قتل

لندن:برطانوی دارالحکومت لندن میں دو نامعلوم ملزمان نے خنجر اور چھری سے وار کرکے ایک فوجی کو قتل جب کہ دوسرے  کو زخمی کردیا۔  Read More →

بنگلہ دیش فیکٹری حادثہ کاذمہ دار عمارت کا مالک قرار

ڈھاکا:بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں گزشتہ ماہ منہدم ہونے والی گارمنٹ فیکٹری کی تفتیش کرنے والے پینل نے واقعہ کا ذمہ دار عمارت کے مالک کو ٹھہرا دیا۔  Read More →

ایف بی آئی ایجنٹ نےمیراتھن دھماکے کے ملزم کو گولی ماردی

واشنگٹن:امریکی ریاست بوسٹن بم دھماکوں کی تفتیش کے دوران ایف بی آئی ایجنٹ نے ایک مشتبہ ملزم  کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔  Read More →

کراچی کا بادشاہ پھنس گیا طوفان میں، گارجین

لندن : پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہزاروں میل دور بیٹھ کر راج کرنے والے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین اس وقت خود کو طوفان میں گھرا ہوا محسوس کررہے ہیں۔  Read More →

انڈونیشیاء بحری قزاقی کے حوالے سب سے خطرناک خطہ

نیویارک : دنیا بھر میں بحری قزاقی کے حوالے سے صومالیہ بدنام ہے مگر درحقیقت اس حوالے سے سب سے خطرناک خطے کا ” اعزاز ” کسی اور ہی ملک کے حصے میں چلا گیا ہے۔  Read More →

افغانستان سے جنگی سامان کی واپسی شروع

کابل: افغانستان سے ناٹو فورسز کے انخلاء کے اعلان کے بعد فوجی سازو سامان کی واپسی کا عمل شروع ہوچکا ہے اور پاکستان کے راستے روزانہ سیکڑوں ٹرک کے ذریعے سامان واپس بھجوایا جارہا ہے۔  Read More →

Copyright © 2013 The News Tribe. All rights reserved. This material may not be published, broadcast, rewritten, redistributed, unless stated otherwise.