پنکچر لگانے والوں کو بھی بلو پاسپورٹ دینےکا انکشاف

اسلام آباد:  پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے سائیکل کوپنکچر لگانے والوں کو بھی بلو پاسپورٹ جاری کرانے کا نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔  Read More →

‘راجا پرویز نے دھمکیاں دے کر فنڈز جاری کروائے’

اسلام آباد:  پاکستان کے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی جانب سے دھمکیاں دے کر غیر قانونی طور پر فنڈز جاری کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔  Read More →

نگراں پنجاب دورحکومت میں 112 مبینہ دہشتگردوں کی رہائی

لاہور : پنجاب کی نگراں حکومت نےسابقہ صوبائی دور حکومت میں تھری ایم پی او کے تحت نظربند کالعدم تنظیموں کےانتہائی خطرناک مبینہ دہشتگردوں اور ملزمان میں سے112 کورہا کردیا۔  Read More →

پاکستان کی 60 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی 60 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے جن کی یومیہ آمدن صرف 2 ڈالر یا 200 روپے کے برابر ہے۔  Read More →

پاکستان کے 27 ملین بچے اسکولوں سے باہر

اسلام آباد : پاکستان میں 27 ملین یا 2 کروڑ 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، ان میں سے 70 لاکھ ایسے ہیں جنھوں نے کسی بھی قسم کی تعلیم حاصل ہی نہیں کی۔  Read More →

کئی حلقوں میں 300 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ کا انکشاف

اسلام آباد:پاکستان کے حالیہ عام انتخابات میں کراچی سمیت ملک بھر کے 49 پولنگ اسٹیشنوں پر100 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ کا انکشاف ہوا ہے،ان میں سے کئی حلقے ایسے بھی ہیں جن میں ٹرن آؤٹ 300 سے بھی زائد رہا۔  Read More →

کراچی میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، نیویارک ٹائمز

کراچی : پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صنعتی حب کراچی میں عام انتخابات کے موقع پر سرکاری عہدیداران نے بھی ووٹنگ کے دوران دھاندلی اور بڑے پیمانے پر تشدد کا اعتراف کیا ہے۔  Read More →

‘بعض اسٹیشنوں پر 100 فیصد سے بھی زائد ووٹ’

کراچی : غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن فیفن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے 49 پولنگ اسٹیشنوں پر 100 فیصد سے بھی زیادہ ووٹ ڈالےگئے ہیں۔  Read More →

چار ماہ میں 2670 افراد سیاسی تشدد کی بھینٹ چڑھ گئے

اسلام آباد : پاکستان میں رواں سال کے اولین 4 ماہ کے دوران سیاسی تشدد میں 26 سو سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔  Read More →

خوراک کے اخراجات کی بھیانک تصویر

لندن : دنیا کے امیر اور غریب ممالک کے خاندانوں کے درمیان ہفتہ وار خوراک پر خرچ کی جانے والی رقم میں اتنا تضاد ہے کہ اس سے عالمی سطح پر امارات و غربت کی بھیانک تصویر کھل کر سامنے آجاتی ہے۔  Read More →

Copyright © 2013 The News Tribe. All rights reserved. This material may not be published, broadcast, rewritten, redistributed, unless stated otherwise.