عمران ہاشمی پروڈکشن کے خواہشمند
ممبئی: بالی ووڈ ادکار شاہ رخ خان ، عامر خان ، سیف علی خان ، اکشے کمار فلم کی پروڈکشن کی طرف آگئے اوراب عمران ہاشمی نے بھی ان کی صف میں شامل ہونے کی خواہش کااظہار کردیا۔ Read More →
شاہ رخ ایک نئے تنازع کا شکار
ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے سپراسٹار اداکار شاہ رخ خان اپنے آئندہ بیٹے کی جنس سے متعلق بیان دے کر ایک نئے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ Read More →
مس امریکہ کا تاج ایرن بریڈے کے سر
لاس ویگاس: مس امریکہ برائے سال 2013ء کا تاج پچیس سالہ ایرن بریڈے کےسرسجادیاگیا۔ Read More →
بوسینیائی فوجیوں کے انتقام کا ٹریلر ریلیز
لاس اینجلس : دو ملکوں کے سابق فوجیوں کے درمیان انتقام کی کہانی پر بنائی گئی سنسنی خیز فلم کلنگ سیزن کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ Read More →
کم کردیشن ماں بن گئیں
لاس اینجلس : معروف امریکی اداکارہ کم کاردیشن نے قبل از وقت بچی کو جنم دے دیا ہے۔ Read More →
رونے کےسین میں گلیسرین استعمال نہیں کرتی، سونم کپور
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ جتنا ممکن ہوتا ہے حقیقی اندازمیں ریکارڈنگ کراتی ہوں، رونے کے سین میں وہ کبھی گلیسرین استعمال نہیں کرتی۔ Read More →
اداکارہ لیلی ہوٹل سے گرفتار
ملتان: پاکستان کی معروف اداکارہ لیلی کو مشرقی صوبے پنجاب کے شہر ملتان میں ایک مقامی ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Read More →
