آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی آفیشل ویب سائٹ متعارف
لندن : انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے لندن میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرادی ہے۔ Read More →
میرا ریکارڈ اینڈرسن توڑے گا، آئن بوتھم
لندن: انگلینڈ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈرسر آئن بوتھم کا کہنا ہے کہ جیمز اینڈرسن کی کارکردگی متاثر کن ہے اور امیدہے کہ وہ میرا 383 ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ نے میں کامیاب ہو جائے۔ Read More →
کرکٹرز کے پرائیویٹ ٹورنامنٹ کھیلنے پر پابندی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے پرائیویٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی۔ Read More →
ڈیوڈ وارنر پر جرمانہ عائد
سڈنی: آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو سماجی ویب سائیٹ پر صحافیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جانا مہنگا پڑ گیا۔ Read More →
جوئے کو قانونی حیثیت دی جائے، پریتی
نئی دہلی: انڈین پریمئر لیگ میں شامل کنگ الیون پنجاب ٹیم کی مالک پرتی زنٹا کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں پوری آئی پی ایل کو ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا۔ Read More →
ایشز سیریز: آسٹریلوی ویمنز اسکواڈ کا اعلان
سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے انگلینڈ میں اگست میں شیڈول ایشز سیریز کیلئے ویمنزاسکواڈکا اعلان کر دیا ہے۔ Read More →
چنئی نے فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا
نئی دہلی: آئی پی ایل کے چھٹے ایڈیشن کے کوالیفائی مرحلے میں چنئی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کو ہرا کر فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔ Read More →
یوسف نے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات بے بنیاد قرار دیدیں
کراچی : پاکستان کے معروف بیٹسمین محمد یوسف نے عالمی کرکٹ ریٹائرمنٹ کی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ Read More →
کرسل گیل کا آئی پی ایل سفر تمام
نئی دہلی: آئی پی ایل کے چھٹے ایڈیشن میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے اپنی جارحانہ بلے بازی سے شائقین کے دل جیتنے والے کرسل گیل کا سفر ختم ہو گیا ۔ Read More →
بھارتی سپریم کورٹ کا آئی پی ایل پر پابندی سے انکار
نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ یعنی سپریم کورٹ نے انڈین پریمئر لیگ پر پابندی لگانے سے انکار کردیا ہے اورآئی پی ایل روکنے کی درخواست بھی مسترد کردی ہے۔ Read More →
