پاکستانیوں کو کاسٹ کرنے پر فخر ہے، مہیش بھٹ
ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ میں اپنی فلم میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرتا ہوں اور مجھے اس پر فخرہے۔ Read More →
بھارت سےمقابلے کیلئے محنت کرنا ہوگی، عاطف اسلم
لاہور: پاکستان کے مقبول ترین گلوکار عا طف اسلم نے کہا ہے کہ بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانیوں کو شارٹ کٹ کے بجائے محنت کے بل بوتے پرآگے بڑھنا ہوگا۔ Read More →
پاکستان کےلیے دل میں احترام اور محبت ہے،شترو گن سنہا
نئی دہلی:فلموں سے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والے شتروگن سنہا نے پاکستان سے نفرت کے نعروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے دل میں پاکستان کےلیے بہت ہی احترام اور عزت ہے،پاکستانی ایک پیار کرنے والی قوم ہے۔ Read More →
میوزک اسٹارز کی یادیں
کراچی: یوں تو سال 2012 “تھوڑی خوش تھوڑی غم ” یادوں کے ساتھ رخصت ہوا،میوزک اسٹارز بھی کچھ اچھی اوربری یادیں چھوڑے نئے سال میں داخل ہوئے ہیں۔ Read More →
پاکستانی طالبان کے مطالبات تحریری شکل میں دستیاب
اسلام آباد: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے تنظیم میں موجوداختلافات کی تردیداورمزاکرات کی حکومتی دعوت کے جواب میں جاری کی گئی ویڈیوکا تفصیلی متن بھی جاری کر دیاگیاہے۔ Read More →
جلد سیاست میں آؤں گی،میرا
کراچی: معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایوانوں میں بیٹھے وزرا ومشیر اور ان کے حواری سب سے بڑے ٹیکس چور ہیں اور مجھ پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ میں نے ٹیکس نہیں دیا. Read More →
توجہ نہیں دی گئی تو لالی ووڈ کانام ونشان تک مٹ جائےگا،ثناء
لاہور:پاکستانی فلم انڈسٹری لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ اگر سال نو میں بھی فلم انڈسٹری پر توجہ نہیں دی گئی تو پاکستان میں اس کا نام ونشان تک مٹ جائےگا۔ Read More →
