آیوڈین کا مناسب استعمال بچوں کی ذہانت کیلئے بہترین
لندن : دوران حمل خواتین مناسب مقدار میں آیوڈین کا استعمال نہ کریں تو اس سے بچوں کی ذہنی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔ Read More →
چہرے کورکھیں دانوں سے محفوظ
لندن: چہرے پردانوں کا ابھرنا جوانی میں داخل ہونے کی علامت ہے جو کہ بڑھتی عمر کے ساتھ جینیاتی تبدیلی کی وجہ سے نمودار ہوتے ہیں۔ Read More →
وٹامن بی کا استعمال الزائمر سے بچاؤ کیلئے مفید
لندن : وٹامن بی کا استعمال بوڑھے افراد کو دماغی کمزوری یا الزائمر کے امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ Read More →
بینگن کے ذریعے قوت مدافعت بڑھائیے
لندن: پھل یا سبزی کوئی بھی ہوسب کے اپنے اپنے فوائد ہوتے ہیں، بینگن ایک ایسی سبزی ہے جو متعدد بیماریوں کے خلاف انسانی جسم میں قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ Read More →
دور کریں سر کی خشکی اور بالوں کا روکھا پن
لندن: سر کی خشکی، بالوں کا روکھا پن اور اس کاگرنا مردوخواتین کا عمومی مسئلہ ہے یہی وجہ ہے کہ بالوں کے حوالے سے مارکیٹ میں بے تحاشہ پراڈکٹس موجود ہیں تاہم بالوں کے ان مسائل سے نمٹنے کیلئے ٹوٹکے بھی مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔ Read More →
وٹامن ڈی کا استعمال دمہ کی شکایت کیلئے موثر
لندن : وٹامن ڈی کا استعمال دمہ کے مریضوں کیلئے مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ Read More →
پرتناؤ ملازمت سے کولیسٹرول بڑھنے کا خطرہ، طبی تحقیق
لندن : پرتناؤ ملازمت جسم میں چربی کے گھلنے کے نظام میں خرابی پیدا کرکے کولیسٹرول کا لیول بڑھانے اور ہلاکت خیز امراض قلب کا سبب بن سکتی ہے۔ Read More →
موبائل فونز سے ہائی بلڈپریشر کا خطرہ زیادہ
نیویارک : موبائل فون کا زیادہ استعمال بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتا ہے۔ Read More →
کراچی میں 11 افراد ڈینگی کا شکار
کراچی:پاکستان میں ایک طرف خسرہ کی بیماری نے معصوم بچوں کا اپنی لیپٹ میں لیا ہوا ہے تو دوسری طرف گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ڈینگی نے اپنے شکار شروع کردیئے ہیں۔ Read More →
کولڈ ڈرنک کے استعمال سے گردوں میں پتھری کا خطرہ
نیویارک : ایک کولڈ ڈرنک یا میٹھے مشروب کا روزانہ استعمال گردوں میں پتھری کا خطرہ ایک چوتھائی حد تک بڑھا دیتا ہے۔ Read More →
