تیل کی عدم دستیابی پر بجلی بحران مزید بڑھنے کا خدشہ
اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل( پی ایس او) کے پاس بجلی گھروں کو فراہمی کیلئے فرنس آئل کی مقدار انتہائی کم ہے جس کی وجہ سے چند دنوں میں بجلی کا بحران مزید بڑھ سکتا ہے۔ Read More →
ریل کرایہ ایک روپے فی کلومیٹر کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان میں ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کو کرایے کی مد میں سہولت دینے کے لیے فی کلومیٹر کے حساب سے کرایہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ Read More →
پاکستانیوں کی 70 فیصد آمدن خوراک اور صحت پر خرچ
اسلام آباد: پاکستان میں عوام کی اکثریت آمدنی کا 70 فیصد حصہ خوراک اور صحت پر خرچ کرتی ہے۔ Read More →
پاکستان میں روپے کی بے قدری
کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ملکی تاریخ میں ڈالر بلند ترین سطح یعنی 98 روپے 56 پیسے پرپہنچ گیا۔ Read More →
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
کراچی:پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج (بدھ) صبح 8 بجے کھل گئے ہیں۔ Read More →
کراچی اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس پہلی بار19661 پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے تجاورتی و کاروباری مرکز کراچی کی اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی رہی اور 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔ Read More →
پاکستان میں سونے کی قیمت گرگئی
کراچی: : پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی ، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 55 ہزار 300 روپےتولہ پر آگئی۔ Read More →
پی آئی اے میں 12 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:پاکستان کی قومی ایئر لائن “پی آئی اے” میں 12 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Read More →
دنیا کا بہترین ریسٹورنٹ
بارسلونا:اسپین کے شہر گرونا میں واقع دو بھائیوں کے ریسٹورنٹ “ایل سیلردی کین روکا” کودنیا کا بہترین ریسٹورنٹ قرار دیا گیا ہے۔ Read More →
حیدرآباد ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند
حیدرآباد: پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے حیدرآباد میں فلائٹ آپریشن بند کردیا ہے۔ Read More →
