سعودی کوریئر ڈائریکٹر عروسی لباس دینے خود پہنچ گیا
ریاض : سعودی عرب کی مشہور کوریئر سروس کے ڈائریکٹر جنرل لباس عروسی لیے سعودی دوشیزہ کے گھر پہنچ گئے۔ Read More →
ہرن چلتی بس میں آگرا
پنسلوانیا : دنیا میں چھوٹے بڑے حادثات لحمہ بہ لحمہ رونما ہوتے رہتے ہیں لیکن کچھ حادثات عجیب نوعیت کے ہوتے ہیں جو پل بھر میں عالمی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔ Read More →
خواتین کے ہینڈبیگز میں ہوتی ہے بیکٹریا کی بھرمار
لندن : خواتین کے ہینڈ بیگز کسی ٹوائلٹ کے مقابلے میں بیکٹریا سے زیادہ بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ Read More →
تین ارب سال پرانا پانی کا ذخیرہ دریافت
لندن : سائنسدانوں نے ٹائم کیپسول میں 3 ارب سال سے قید پانی کا ذخیرہ دریافت کرلیا جس سے کرہ ارض پر زندگی کے وجود سے متعلق مزید اہم معلومات حاصل ہونے کاامکان ہے۔ Read More →
زمبابوے میں مردہ تدفین کے وقت ہوگیا زندہ
ہرارے: زمبابوے میں ایک مردہ اس وقت زندہ ہوگیا جب اسے دفن کیا ہی جانے والا تھا۔ Read More →
پتلی رسی پر چلنے کا انوکھا مظاہرہ
ریو ڈی جنیرو : بے خوف منچلے تو دنیا بھر میں نت نئے کارنامے سرانجام دینے کی کوشش کرتے رہتے ہیں مگر برازیل میں تو ایک شخص نے 3 ہزار فٹ بلندی سے بغیر کسی مصنوعی سہارے کے ایک پتلی سی رسی پر چل کر سب کو دنگ کردیا۔ Read More →
مستقبل کی اسٹریٹ لائٹس
نیویارک : ذرا تصور کریں کہ آپ رات کو گلی میں نکلتے ہیں مگر وہاں کوئی لیمپ نہیں بلکہ درخت جگمگا کر راستے روشن کررہے ہو تو پھر کیا ہو؟ Read More →
پولیس کا طیارہ روکنے کا ڈرامائی ایکشن
ریو ڈی جنیرو : فلموں میں تو آپ نے گاڑیوں کے ذریعے چلتے ہوئے طیاروں کو روکتے کئی بار دیکھا ہوگا مگر برازیل میں تو پولیس نے اسے حقیقی زندگی کا واقعہ بنادیا۔ Read More →
بالوں کی سجاوٹ کا انوکھا مقابلہ
نیویارک : بالوں کی سجاوٹ کے مقابلے تو دنیا بھر میں ہوتے ہوں گے مگر کولمبیا جیسا رنگارنگ میلہ سجا اس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ Read More →
نرس نے کرشماتی طور پر شخص کو ٹرین سے بچالیا
سڈنی : آسٹریلیا میں ایک نرس نے کرشماتی طور پر ایک ٹرین کے سامنے آجانے والے شخص کو چھلانگ مار کر بچالیا۔ Read More →
